Sunday, 5 June 2011

poetry


بات کرتے ہیں تکلّف سے جہاں ملتے ہیں
اب  وہ  پہلے  کی  طرح  ہم  سے کہا ملتے ہیں
کیوں تیرے شہر میں رونے نہیں دیتا کوئی 
کیا تیرے شہر میں آنسو  بھی گراں  ملتے ہیں

No comments:

Post a Comment